داستان کوتاه کودکانه مرغ پر قرمزی
سرخ پروں والی مرغی کی چھوٹی سی کہانی
روزی روزگاری مرغی در یک مزرعه زنگی میکرد۔ بخاطر پرهای قرمزش همه او را پر قرمزی صدا میکردند.
ایک دفعہ کا زکر ہے ایک مرغی ایک کھیت میں رہتی تھی اس کے سرغ پروں کی وجہ سے سب اس کو سرغ پروں والی پکارتے تھے۔
روزی پر قرمزی در مزرعه در حال گشت و گذار و دانه خوردن بود که روباهی او را دید و آب از دهانش به راه افتاد.
ایک دن سرغ پروں والی کھیت میں گھوم رہی تھی اور دانہ کھا رہی تھی کہ ایک لومڑ نے اسے دیکھا اور اس کے منہ میں پانی آ گیا
سریع به خانه رفت و به همسرش گفت قابلمه را پر از آب کند و روی گاز بگذارد تا او ناهار را بیاورد. بعد دوباره به مزرعه برگشت.
وہ(لومڑ) جلدی سے گھر گیا اور اپنی بیوی سے کہا برتن کو پانی سے بھر کے گیس پر چڑھا دو تا کہ وہ دوپہر کا کھانا لے آئے پھر دوبارہ کھیت کو لوٹ گیا۔
وقتی پرقرمزی اصلا حواسش نبود. پیش از آنکه بتواند کمک بخواهد، او را گرفت و در یک گونی انداخت. و بعد خوشحال راه افتاد به سمت خانه
جس وقت سرخ پروں والی نے دھیان نہیں دیا. اس سے پہلے کہ وہ مدد مانگتی اسکو پکڑ لیا اور بوری میں ڈال لیا اور پھر خوشی خوشی گھر کی طرف چل پڑا۔
دوست پرقرمزی که یک کبوتر بود، همه ی داستان را تماشا میکرد و برای نجات دوستش سریع یک نقشه کشید.
سرخ پروں والی کا دوست جو کہ ایک کبوتر تھا سارا قصہ دیکھ رہا تھا اور اپنی دوست کو بچانے کے لئے جلدی سے منصوبہ بنایا
کبوتر رفت و سر راه روباه نشست و وانمود کرد که پایش شکسته است. روباه تا او را دید خیلی خوشحال شد و با خودش فکر کرد امروز ناهار مفصلی میخورد.
کبوتر جا کر لومڑ کے راستے میں بیٹھ گیا اور بہانہ کیا کہ اس کی ٹانگ ٹوٹ گئی ہے۔ لومڑ اسے دیکھ کر بہت خوش ہوا اور اپنے دل میں سوچا کہ آج وہ من پسند کھانا کھارہا ہوگا۔
گونی را روی زمین گذاشت و به سمت کبوتر رفت تا او را بگیرد. کبوتر هم آرام آرام عقب میرفت.
بوری کو زمین پر پھینکا اور کبوتر کی طرف چلا گیا تاکہ اسے پکڑ کبوتر بھی آہستہ آہستہ پیچھے ہٹ رہا تھا۔
پرقرمزی تا دید که روباه حواسش به کبوتر است از توی گونی بیرون آمد، یک سنگ داخل گونی گذاشت و فرار کرد.
سرخ پروں والی نے دیکھا کہ لومڑ کی توجہ کبوتر کی طرف ہے بوری سے باہر اگئی ، ایک پتھر بوری کے اندر ڈالا اور فرار ہو گئی۔
کبوتر وقتی دید دوستش به اندازه کافی دور شده، شروع به پرواز کرد و بالای درختی نشست.
کبوتر نے جب دیکھا کہ اسکی دوست کافی دور ہو گئی ہے اس نے اڑنا شروع کر دیا اور درخت پر بیٹھ گیا
روباه هم که ناامید شده بود به سمت گونی رفت و آن را برداشت و به خانه رفت.
لومڑ ناامید ہو گیا تھا بوری کی طرف گیا اور اسکو اٹھایا اور گھر چلا گیا۔
وقتی به خانه رسید، قابلمه روی گاز بود. گونی را توی قابلمه خالی کرد و سنگ تالاپی توی آب افتاد و آب جوش ها روی صورت روباه ریخت و روباه حسابی سوخت.
جب وہ گھر پہنچا ۔ برتن گیس پر تھا ، بوری کو برتن میں خالی کیا اور پتھر پانی میں گرا اور ابلتا ہوا پانی لومڑ کے چہرے پر گر گیا اور وہ کافی جل گیا۔
0 Comments