خدای مهربان | مہربان خدا | فارسی با ترجمہ اردو
خدای مهربان
مہربان خدا
با این دو دست کوچکم
دست میبرم پیش خدا
اپنے چھوٹے دونوں ہاتھوں سے خدا کے حضور ہاتھ اٹھاتا ہوں
با دل پاکو روشنم
دعا کنم، دعا ، دعا
اپنے صاف اور روشن دل سے دعا کرتا ہوں دعا دعا
باز ای خدای مهربان
بشنو دعا های مرا
پھر اے مہربان خدا سن لو میری دعائیں
دعا برای مادرم
دعا به شادی بابا
دعا میری ماں کے لیئے ، دعا میرے بابا کی خوشی کے لیئے
به خانه ها صفا بده
بهجان ما وفا بده
ہمارے گھر کو خوشی دے
ہماری جان کو وفا دے
پروین دولت آبادی
0 Comments