فارسی سیکھنے کے لئے چند مفید ایپس | Learn Farsi/Persian with some Apps
سلام / السلام و علیکم
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔
آج کی پوسٹ میں میں آپ کو چند اچھی ایپس کا تعرف کرواؤنگا جو آپکو فارسی سیکھنے مے مددگار ثابت ہونگی۔.
فاسٹ ڈِک (FastDic).1
پہلی ایپ کا نام " فاسٹ ڈِک" ہے جو کہ فارسی سے انگلش او انگلش سے فارسی الفاظ کا بہترین ترجمہ بتاتی ہے میں خود بھی یہی استعمال کرتا ہوں اسکا لنک نیچے دے رہا ہوں
ہیلوٹاک(Hellotalk).2
دوسری ایپ جو میں آپکو بتانے جا رہا ہوں اسکا نام "ہیلو ٹاک " ہے جہاں آپ فارسی بولنے والے لوکل لوگوں سے رابطہ کر سکتے ہیں اور اپنی فارسی کی پریکٹس کر سکتے ہیں ایپ کا لنک درج زیل ہے۔
فارسی کیبورڈ (Farsi Keyboard).3
آج کی ہماری آخری ایپ کا نام فارسی کیبورڈ ہے جو موبائل میں فارسی ٹایپ کرنے کے لئے کافی کارآمد ہے اس کا ڈاؤنلوڈ لنک میں نیچے دے رہا ہوں
امید کرتا ہوں آپکو یہ ایپس اچھی لگی ہونگی کاوش کے لئے مجھے فالو کریں اور مزید اچھی اچھی پوسٹ حاصل کرنا نہ بھولیں ۔
0 Comments