داستان کوتاه کودکانه‌ جفد دانه | بچوں کے لئیے عقلمند الو کی مختصر کہانی فارسی با ترجمہ اردو



جغد پیری بود که روی درخت بلوطی زندگی میکرد.
بوڑھا الو تھا جو کہ بلوط کے درخت پر رہتا تھا


جغد هرروز اتفاقاتی که دور و برش می افتاد را تماشا می کرد.
الو ہر روز رونما ہونے والے واقعات کو دیکھتا تھا۔

دیروز پسری را دید که به پیرمردی کمک کرد و سبد سنگینش را تا منزلش برد.
کل ایک لڑکے کو دیکھا جس نے ایک بزرگ کی مدد کی اور اس کی وزنی ٹوکری اسکی منزل تک پہنچائی

امروز دختری را دید که سر مادرش داد میزد.
آج ایک لڑکی کو دیکھا جو اپنی ماں پر چیخ رہی تھی۔

هرچقدر بیشتر میدید، کمتر حرف میزد.
اس نے جتنا دیکھا، اتنا ہی کم بولا۔

هرچقدر کمتر حرف میزد، بیشتر میشنید.
وہ جتنا کم بولتا ہے، اتنا ہی آپ زیادہ سنتے ہیں۔

میشنید که مردم حرف میزنند و قصه می گویند.
آپ سنتے ہیں کہ لوگ باتیں کرتے ہیں اور کہانیاں سناتے ہیں


شنید که زنی میگفت، فیلی از روی دیوار پریده است.
اس نے ایک عورت کو یہ کہتے سنا کہ ایک ہاتھی دیوار سے کود گیا ہے۔

شنید که مردی میگفت، هرگز اشتباه نکرده است.
اس نے ایک مرد کو کہتے ہوئے سنا کبھی غلطی نہیں کی

او درباره ی همه ی آدم ها شنیده بود.
اس نے ہر انسان کے بارے میں سنا ہوا تھا

بعضی آدم ها بهتر شده بودند.
بعض لوگ بہتر ہو گئے تھے

و بعضی بدتر.
اور بعض برے ترین

اما جغد هرروز دانا و داناتر شده بود.
لیکن الو ہر روز مزید عقلمند ہو گیا تھا 

آدم ها هم با شنیدن داناتر می شوند.
انسان بھی سننے کے ساتھ عقلمند ہو جاتے ہیں

هر آدمی باید هرآنچه در دنیای اطرافش هست را ببینه و بشنود
ہر انسان کو ہر اس چیز کو سننا اور دیکھنا چاہیے جو اسکے اطارف میں ہے


چون روزی پیش میاد که بیشتر با دنیای اطرافش ارتباط پیدا می کنه
کیونکہ وہ دن آتا ہے جب وہ اپنے اردگرد کی دنیا سے زیادہ جڑ جاتا ہے۔


پس باید بتواند از پس مشکلاتش بر بیاد
اس لیے اسے اپنے مسائل سے نمٹنے کے قابل ہونا چاہیے۔