داستان کوتاه موش، خروس و گربه | چوہا، مرغا اور بلی کی مختصر کہانی فارسی با ترجمہ اردو
روزی روزگاری یک موش کوچولو و بی تجربه راه افتاد تا کمی توی مرزعه بگرده و سر و گوشی آب بده.
ایک دفعہ کا زکر ہے ایک چھوٹا اور ناتجربہ کار چوہا کھیت میں گھومنے اور سر اور کان کو پانی دینے آیا۔
همینطوری که داشت راه میرفت و اطرافش رو نگاه میکرد یک خروس دید.
اسی طرح جب وہ چل رہا تھا اور اردگرد دیکھ رہا تھا ایک مرغا دیکھا۔
اون که تا حالا خروس ندیده بود،
اس نے ابھی تک مرغا نہیں دیکھا تھا
با خودش گفت:
خود سے کہا:
"وای چه موچود ترسناکی!
واہ کیا خوفناک مخلوق ہے!
عجب نوک و تاج بزرگی!
عجیب چونچ اور بڑا تاج !
حتما حیوون خطرناکیه. باید سریع فرار کنم."
ضرور کوئی خطرناک جانور ہے۔ مجھے جلدی سے بھاگنا چاہیے
بعد هم موش کوچولو دوید و رفت.
پھر چھوٹا چوہا دوڑا اور چلا گیا۔
کمی جلوتر موش کوچولو به یک گربه رسید.
تھوڑا سا آگے چھوٹا چوہا ایک بلی کے پاس پہنچا
اون تا حالا گربه هم ندیده بود.
اس نے ابھی تک بلی نہیں دیکھی تھی
پیش خودش گفت:
اس نےخود سے کہا
"این چقد حیوون خوشگلیه!
کس قدر خوبصورت جانور ہے
عجب چشمایی داره.
عجیب آنکھوں والا ہے
چقدر دمش خوشرنگه."
اس کی دم کتنی خوبصورت ہے۔
همینطوری داشت به گربه نزدیکتر میشد که مامان موش کوچولو از راه رسید و سریع اونو با خودش به خونه برد.
وہ بلی کے قریب جا رہا تھا کہ چھوٹے چوہے کی ماں آئی اور جلدی سے اسے اپنے ساتھ گھر لے گئی۔
موش کوچولو برای مادرش تعربف کرد که چه حیوون هایی رو دیده.
چھوٹے چوہے نے اپنی ماں کو بتایا کہ اس نے کیا جانور دیکھے
مادرش بهش گفت:
اسکی ماں نے اسے کہا:
"ولی موش کوچولو تو باید خیلی مراقب باشی!
لیکن چھوٹے چوہے تمہیں احتیاط کرنی چاہیے
اصلا از روی ظاهر حیوون ها قضاوت نکن!
اصل میں جانوروں کی شکل سے کوئی فیصلہ نہ کرو
اولین حیوونی که دیدی و بنظرت ترسناک اومد، یک خروس بوده.
پہلا جانور جو تم نے دیکھا اور تمہیں ڈراؤنا لگا وہ ایک مرغا تھا
خروس اصلا حیوون خطرناکی نیست.
مرغا اصل میں خطرناک جانور نہیں ہے
اما حیوون دومی که دیدی و بنظرت قشنگ اومد، یه گربه بوده.
لیکن دوسرا جانور جو تم نے دیکھا وہ تمہیں خوبصورت لگا یہ بلی تھی۔
گربه ها خیلی برای موش ها خطرناکن و اصلا نباید نزدیکشون بشیم."
بلیاں چوہوں کے لیئے بہت خطرناک ہیں اور ان کے نزدیک نہیں جانا چاہیے
موش کوچولو خیلی خوشحال شد که مامانش رسیده و اونو نجات داده و تصمیم گرفت از اون به بعد از روی ظاهر کسی درموردش قضاوت نکنه.
چھوٹا چوہا بہت خوش ہوگیا کہ اسکی ماں پہنچ گئی اور اسے بچا لیا اور فیصلہ کیا کہ آیندہ کے بعد کسی کی ظاہری شکل کو دیکھ کر کوئی فیصلہ نہیں کرے۔
0 Comments